Toothache Treatment
دانتوں مسوڑوں یا داڑھ میں درد زیادہ تر انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے اس وجہ سے درد دور کرنے والی اینٹی با َیوٹک اور سوجن دور کرنے والی دواوَں کو ساتھ ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ دانت کے علاج کے لَے زیادہ تر استعمال ہونے والی دوایَں درج زیل ہیں۔
Vibramycin
Flagyl
Brufin
مضر اثرات
متلی،قے، ڈایَریا، منہ اور زبان کا پکنا
دس سال سے کم عمر کے بچوں میں دانتوں کی پیلاہٹ الرجی ارو خارش
خون کے سفید خلیوں میں کمی
احتیاط
مندرجہ زیل حالتوں میں Vibramycin استعمال نہ کریں۔
حاملہ اور بچے کو دودھ پلانے والی عورتیں
گردوں کے مریض
ٹیٹراسایَکلین دوا خالی پیٹ استمال کریں۔
فلیجل حمل کے دوران نہ لیں۔
دوا کی نوعیت اور ضرورت کی اہمیت
آچھے اور خوبصورت دانت ہر کسی کو بھلے لگتے ہیں منہ کے زریعے ہی تمام خوراک جسم میں جاتی ہے۔ اگر دانتوں اور مسوڑوں میں انفیکشن ہو جاےَتو جسم کی سحت متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اس لےَ دانتوں اور مسوڑوں کی صحیح حفاظت بہت ضروری ہے۔ اگر دانتوں کو صبح شام کھانے کے بعد صحیح طورپرصاف کیا جاےَ تو دانتوں اور مسوڑوں کی تکلیف ہونے کا خدشہ بہت کم ہوتا ہے۔ اگر کویَ انفیکشن ہو بھی جاےَ تو فوری ور پر ڈاٹر سے مشورہ کرنا چاہیےتاکہ اس کے مطابق دوایَ کا استعمال کیا جاسکے۔
آسان اور متبادل علاج
جیسا کے پہلے بیان کیا گیا ہے کے دانتوں کی صفایَ بہت ضروری ہے اس کےلےَ سب سے زیادہ اور آزمودہ طریقہ مسواک کرنا ہے۔ مسواک کسی بھی برش اور اعلیٰ سے اعلیٰ ٹوتھ پیسٹ سے بہتر ہے اس میں شامل قدرتی اجزاء اورریشے دانتوں کی مکمل صفایَ کرتے ہیں۔ میں آپ کو کچھ آسان گھریلو نسخے دے رہا ہوں۔
دانت مہں درد ہو رہا ہو تو فوری طور پر لونگ پیس کر لگایَں۔
سرکے میں شہد ملا کر دانت پر ملنے سے دانت کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔
If you want to Read this article in English Click Here
دانت مہں درد ہو رہا ہو تو فوری طور پر لونگ پیس کر لگایَں۔
سرکے میں شہد ملا کر دانت پر ملنے سے دانت کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔
If you want to Read this article in English Click Here